’قندیل نے شور مچایا ہوگا، ابا کو بلایا بھی ہوگا‘
ملتان میں اپنے بھائی کے ہاتھوں ’غیرت کے نام پر‘ قتل ہونے والی سوشل میڈیا کی مقبول پاکستانی شخصیت قندیل بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ اپنی بہادر بیٹی کے قتل پر کوئی ان کی تکلیف کا اندازہ نہیں لگا سکتا۔