پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

لارڈز کے میدان میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کی تصویری جھلکیاں۔

یونس خان نے 133 منٹ تک کریز پر ٹھہرے اور 95 گیندوں کا سامنا کر کے 25 رنز سکور کیے۔ وہ آف سپنر معین علی کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیونس خان نے 133 منٹ تک کریز پر ٹھہرے اور 95 گیندوں کا سامنا کر کے 25 رنز سکور کیے۔ وہ آف سپنر معین علی کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔
اسد شفیق نے ایک بار پھر عمدہ بیٹنگ کی اور میچ کی دوسری نصف سنچری مکمل نہ کر سکے اور 49 کے سکور پر آؤٹ ہوگئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناسد شفیق نے ایک بار پھر عمدہ بیٹنگ کی اور میچ کی دوسری نصف سنچری مکمل نہ کر سکے اور 49 کے سکور پر آؤٹ ہوگئے۔
انگلش بولر کرس ووکس سب سے کامیاب بولر رہے اور ابھی میچ میں نو وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلش بولر کرس ووکس سب سے کامیاب بولر رہے اور ابھی میچ میں نو وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔
گذشتہ روز میچ کے اختتام پر انگلینڈ نے پاکستان کے 339 رنز کے جواب میں 253 رنز بنائے تھے اور اس کی سات وکٹیں گر چکی تھیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنگذشتہ روز میچ کے اختتام پر انگلینڈ نے پاکستان کے 339 رنز کے جواب میں 253 رنز بنائے تھے اور اس کی سات وکٹیں گر چکی تھیں۔
مصباح الحق آف سپنر معین علی کو چھکا لگانے کی کوشش میں باونڈری پر کیچ آؤٹ ہوگئے ۔ وہ کوئی رنز سکور نہ کر سکے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمصباح الحق آف سپنر معین علی کو چھکا لگانے کی کوشش میں باونڈری پر کیچ آؤٹ ہوگئے ۔ وہ کوئی رنز سکور نہ کر سکے۔
انگلش بولر سٹیو براڈ پاکستانی اوپنر محمد حفیظ کو صفر پر آؤٹ کر دیا۔ محمد حفیظ کے آؤٹ ہونے کے انداز پر انگلینڈ کے سابق کھلاڑی ایئن بوتھم نے کہا کہ ایسا لگا رہا ہے کہ حفیظ جو روٹ کو کیچ کرنے کی پریکٹس کرا رہے تھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلش بولر سٹیو براڈ پاکستانی اوپنر محمد حفیظ کو صفر پر آؤٹ کر دیا۔ محمد حفیظ کے آؤٹ ہونے کے انداز پر انگلینڈ کے سابق کھلاڑی ایئن بوتھم نے کہا کہ ایسا لگا رہا ہے کہ حفیظ جو روٹ کو کیچ کرنے کی پریکٹس کرا رہے تھے۔
 پاکستان نے دن کے ابتدائی 37 منٹ کے کھیل میں انگلینڈ کی بقیہ تین وکٹیں حاصل کیں اور اس طرح پاکستان کو 67 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن پاکستان نے دن کے ابتدائی 37 منٹ کے کھیل میں انگلینڈ کی بقیہ تین وکٹیں حاصل کیں اور اس طرح پاکستان کو 67 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔
انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے اچھی فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اور پاکستانی کھلاڑیوں کو کوئی چانس نہیں دیا۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے کھلاڑیوں نے اچھی فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اور پاکستانی کھلاڑیوں کو کوئی چانس نہیں دیا۔