پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کی تصویری جھلکیاں۔

محمد عامر نے ایلسٹر کک کو بولڈ لارڈز کے میدان میں اپنی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ محمد عامر کی گیندوں پر ایلسٹر کک کے دو کیچ ڈراپ بھی ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد عامر نے ایلسٹر کک کو بولڈ لارڈز کے میدان میں اپنی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ محمد عامر کی گیندوں پر ایلسٹر کک کے دو کیچ ڈراپ بھی ہوئے۔
لیگ سپنر یاسر شاہ نے اوپر تلے انگلینڈ کے بیٹسمینوں کو پویلین لوٹا دیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلیگ سپنر یاسر شاہ نے اوپر تلے انگلینڈ کے بیٹسمینوں کو پویلین لوٹا دیا۔
محمد عامر جب میدان میں اترے تو تماشائیوں کی بڑی تعداد نے تالیاں بجا کران کا استقبال کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد عامر جب میدان میں اترے تو تماشائیوں کی بڑی تعداد نے تالیاں بجا کران کا استقبال کیا۔
محمد عامر آؤٹ ہونےوالے آخری پاکستانی کھلاڑی تھے۔ انھوں نے 12 رنز بنائے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد عامر آؤٹ ہونےوالے آخری پاکستانی کھلاڑی تھے۔ انھوں نے 12 رنز بنائے۔
جب انگلینڈ نے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو اسے ابتدائی اووروں میں نقصان اٹھانا پڑا۔ اوپنر ایلس چھ رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجب انگلینڈ نے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو اسے ابتدائی اووروں میں نقصان اٹھانا پڑا۔ اوپنر ایلس چھ رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
راحت علی نے ایلکس ہیلز کی وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نےلارڈز کے ٹیسٹ میں تین لیفٹ آرم بولر شامل کیے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنراحت علی نے ایلکس ہیلز کی وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نےلارڈز کے ٹیسٹ میں تین لیفٹ آرم بولر شامل کیے ہیں۔
پاکستان کی پوری ٹیم پہلے سیشن 339 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی پوری ٹیم پہلے سیشن 339 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
انگلینڈ کے فاسٹ بولر کرس ووکس سب سے کامیاب بولر رہے اور پہلی اننگز میں چھ وکٹیں حاصل کیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے فاسٹ بولر کرس ووکس سب سے کامیاب بولر رہے اور پہلی اننگز میں چھ وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان فیلڈروں نے ایلسٹر کک کے دو آسان کیچ ڈراپ کیے۔ دنوں بار بدقسمت بولر محمد عامر تھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان فیلڈروں نے ایلسٹر کک کے دو آسان کیچ ڈراپ کیے۔ دنوں بار بدقسمت بولر محمد عامر تھے۔
مصباح الحق گذشتہ روز کے سکور میں صرف چار رنز کا اضافہ کر کے سٹیو براڈ کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمصباح الحق گذشتہ روز کے سکور میں صرف چار رنز کا اضافہ کر کے سٹیو براڈ کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔