نیس سوگوار، حملے کے بعد نیا دن طلوع

فرانس کے جنوبی شہر نیس میں 84 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں خوف اور سوگ کی فضا ہے۔

دہشت گردوں نے ایک بار پھر فرانس کو نشانہ بنایا ہے۔ فرانس کے جنوبی شہر نیس میں حملے کے بعد سے فضا سوگوار ہے اور لوگ خوفزدہ ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشندہشت گردوں نے ایک بار پھر فرانس کو نشانہ بنایا ہے۔ فرانس کے جنوبی شہر نیس میں حملے کے بعد سے فضا سوگوار ہے اور لوگ خوفزدہ ہیں۔
نیس حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ ہسپتال میں جمع ہو گئے ہیں جبکہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند جمعے کو نیس کا دورہ کریں گے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشننیس حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ ہسپتال میں جمع ہو گئے ہیں جبکہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند جمعے کو نیس کا دورہ کریں گے
نیس میں جشن آزادی کی تقریبات کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے بھیٹر میں گھس کر 84 افراد کو کچل کر ہلاک کر دیا تھا۔ نیا دن طلوع ہونے کے بعد فرانسیسی عوام غمزدہ ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشننیس میں جشن آزادی کی تقریبات کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے بھیٹر میں گھس کر 84 افراد کو کچل کر ہلاک کر دیا تھا۔ نیا دن طلوع ہونے کے بعد فرانسیسی عوام غمزدہ ہیں۔
فرانس کے جنوبی شہر نیس میں گذشتہ شب ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنفرانس کے جنوبی شہر نیس میں گذشتہ شب ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔
ملک بھر میں پولیس کے ساتھ ساتھ سکیورٹی کے لیے فوج بھی تعینات ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنملک بھر میں پولیس کے ساتھ ساتھ سکیورٹی کے لیے فوج بھی تعینات ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ٹرک ڈرائیور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنپولیس حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ٹرک ڈرائیور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔