پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

لارڈز کے میدان پر انگلینڈ اور پاکستان کےمابین جاری ٹیسٹ میچ کی تصاویر۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم چھ برسوں بعد ایک بار پھرلارڈز کے تاریخی کرکٹ گراونڈ میں اتری ہے۔ پاکستان لارڈز کے میدان پر سات ٹیسٹ کھیل چکا ہے جن میں وہ تین بار فاتح رہا جب کہ چار بار اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنپاکستانی کرکٹ ٹیم چھ برسوں بعد ایک بار پھرلارڈز کے تاریخی کرکٹ گراونڈ میں اتری ہے۔ پاکستان لارڈز کے میدان پر سات ٹیسٹ کھیل چکا ہے جن میں وہ تین بار فاتح رہا جب کہ چار بار اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کپتان مصباح الحق نے انگلینڈ میں اپنی پہلی سنچری مکمل کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکپتان مصباح الحق نے انگلینڈ میں اپنی پہلی سنچری مکمل کی۔
کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنکپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
انگلینڈ لارڈز ٹیسٹ میں چار فاسٹ بولروں کے ساتھ اترا۔ دوسرے بولروں کی نسبت سٹیفن فن عمدہ بولنگ کا مظاہرہ نہ کر سکے۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ لارڈز ٹیسٹ میں چار فاسٹ بولروں کے ساتھ اترا۔ دوسرے بولروں کی نسبت سٹیفن فن عمدہ بولنگ کا مظاہرہ نہ کر سکے۔
یونس خان ایک عمدہ آغازکو بڑے سکور میں نہ تبدیل کر سکے اور 33 رنز کے انفرادی سکور پر کرس براڈ کو وکٹ دے بیٹھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیونس خان ایک عمدہ آغازکو بڑے سکور میں نہ تبدیل کر سکے اور 33 رنز کے انفرادی سکور پر کرس براڈ کو وکٹ دے بیٹھے۔
انگلینڈ کو پہلی وکٹ اس وقت ملی جب اوپنر شان مسعود سات رنز بنا کر کرس ووکس کا پہلا شکار بنے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کو پہلی وکٹ اس وقت ملی جب اوپنر شان مسعود سات رنز بنا کر کرس ووکس کا پہلا شکار بنے۔
محمد حفیظ نے ابتدائی اووروں میں ایک کیچ ڈراپ ہونے کے بعد چند عمدہ سٹروکس کھیلے۔ وہ 40 رنز کے انفرادی سکور پر پل شاٹ کھیلنے کو کوشش میں کرس ووکس کا دوسرا شکار بنے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ نے ابتدائی اووروں میں ایک کیچ ڈراپ ہونے کے بعد چند عمدہ سٹروکس کھیلے۔ وہ 40 رنز کے انفرادی سکور پر پل شاٹ کھیلنے کو کوشش میں کرس ووکس کا دوسرا شکار بنے۔
انگلینڈ نے فاسٹ بولر جیک بال کو پہلی ٹیسٹ کیپ دی۔ جیک بال نے کھانے کے وقفے فوراً بعد اظہر علی کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ نے فاسٹ بولر جیک بال کو پہلی ٹیسٹ کیپ دی۔ جیک بال نے کھانے کے وقفے فوراً بعد اظہر علی کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔
محمد عامر ایک بار پھر اسی میدان سے اپنے کریئر کا آغاز کر رہے جہاں 2010 میں ان کا کریئر رک کیاگیا تھا جب وہ سپاٹ فکسنگ کے جرم میں جیل بھیج دیے گئے تھے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنمحمد عامر ایک بار پھر اسی میدان سے اپنے کریئر کا آغاز کر رہے جہاں 2010 میں ان کا کریئر رک کیاگیا تھا جب وہ سپاٹ فکسنگ کے جرم میں جیل بھیج دیے گئے تھے۔