استنبول کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ

ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتیں۔

ترکی کے شہر استنبول کے بین الاقوامی اتاترک ایئر پورٹ پر دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 32 ہو گئی ہے اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنترکی کے شہر استنبول کے بین الاقوامی اتاترک ایئر پورٹ پر دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 32 ہو گئی ہے اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

ایئر پورٹ پر حملے میں تین حملہ آور ملوث تھے اور ان کا ہدف ٹرمینل کا داخلی راستہ تھا جس میں سے ایک نے کلاشنکوف سے فائرنگ بھی کی۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن ایئر پورٹ پر حملے میں تین حملہ آور ملوث تھے اور ان کا ہدف ٹرمینل کا داخلی راستہ تھا جس میں سے ایک نے کلاشنکوف سے فائرنگ بھی کی۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکوں کے فوری بعد زخمیوں کو وہاں کھڑی ٹیکسیوں کے ذریعے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنعینی شاہدین کے مطابق دھماکوں کے فوری بعد زخمیوں کو وہاں کھڑی ٹیکسیوں کے ذریعے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
روئٹرز کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے مشتبہ حملہ آوروں کو ہوائی اڈے کے داخلی راستے پر روکنے کے لیے فائرنگ کی۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنروئٹرز کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے مشتبہ حملہ آوروں کو ہوائی اڈے کے داخلی راستے پر روکنے کے لیے فائرنگ کی۔
روئٹرز کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے مشتبہ حملہ آوروں کو ہوائی اڈے کے داخلی راستے پر روکنے کے لیے فائرنگ کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنروئٹرز کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے مشتبہ حملہ آوروں کو ہوائی اڈے کے داخلی راستے پر روکنے کے لیے فائرنگ کی۔
ایئر پورٹ پر حملے کے بعد پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور یہاں اترنے والی پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں کی جانب موڑا جا رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایئر پورٹ پر حملے کے بعد پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور یہاں اترنے والی پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں کی جانب موڑا جا رہا ہے۔
استنبول کے گورنر واسب شاہین نے صحافیوں کو بتایا:’ تین خودکش حملہ آوروں نے یہ حملہ کیا۔‘

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشناستنبول کے گورنر واسب شاہین نے صحافیوں کو بتایا:’ تین خودکش حملہ آوروں نے یہ حملہ کیا۔‘
استنبول کا کمال اتاترک ایئر پورٹ یورپ کا تیسرا مصروف ترین ہوائی اڈہ ہے اور گذشتہ برس چھ کروڑ دس لاکھ مسافروں نے اسے استعمال کیا۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناستنبول کا کمال اتاترک ایئر پورٹ یورپ کا تیسرا مصروف ترین ہوائی اڈہ ہے اور گذشتہ برس چھ کروڑ دس لاکھ مسافروں نے اسے استعمال کیا۔
ترکی میں کرد علیحدگی پسندوں اور حکومت کے درمیان کشیدگی اور ہمسایہ ملک شام میں جاری تنازع کی وجہ سے پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنترکی میں کرد علیحدگی پسندوں اور حکومت کے درمیان کشیدگی اور ہمسایہ ملک شام میں جاری تنازع کی وجہ سے پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔