برطانیہ میں تاریخی ریفرینڈم

برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے سوال پر ہونے والے تاریخی ریفرنڈم کی تصاویر

برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے سوال پر ہونے والے تاریخی ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق 52 فیصد عوام نے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کے حق میں ووٹ دیا ہے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے سوال پر ہونے والے تاریخی ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق 52 فیصد عوام نے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کے حق میں ووٹ دیا ہے
جمعرات کو ہونے والے ریفرینڈم میں ووٹنگ کی شرح 71.8 فیصد رہی اور تین کروڑ سے زیادہ افراد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجمعرات کو ہونے والے ریفرینڈم میں ووٹنگ کی شرح 71.8 فیصد رہی اور تین کروڑ سے زیادہ افراد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا
 48 فیصد نے یورپی یونین کا حصہ رہنے کے حق میں ووٹ دیا ہے جن میں لندن، سکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے زیادہ تر ووٹر شامل ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن 48 فیصد نے یورپی یونین کا حصہ رہنے کے حق میں ووٹ دیا ہے جن میں لندن، سکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے زیادہ تر ووٹر شامل ہیں
برطانوی عوام کی جانب سے یورپی یونین سے اخراج کے حق میں فیصلہ سامنے آنے کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے خطاب میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنبرطانوی عوام کی جانب سے یورپی یونین سے اخراج کے حق میں فیصلہ سامنے آنے کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے خطاب میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا
یو کے انڈیپنڈنٹ پارٹی کے رہنما نائیجل فراژ نے اسے برطانیہ کا کا ’یومِ آزادی‘ قرار دیا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیو کے انڈیپنڈنٹ پارٹی کے رہنما نائیجل فراژ نے اسے برطانیہ کا کا ’یومِ آزادی‘ قرار دیا ہے
برطانیہ یورپی یونین کو الوداع کہنے والا پہلا ملک بن جائے گا تاہم علیحدگی کے حق میں ووٹ کا مطلب برطانیہ کا یورپی یونین سے فوری اخراج نہیں ہے۔ اس عمل میں کم از کم دو برس کا عرصہ لگ سکتا ہے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنبرطانیہ یورپی یونین کو الوداع کہنے والا پہلا ملک بن جائے گا تاہم علیحدگی کے حق میں ووٹ کا مطلب برطانیہ کا یورپی یونین سے فوری اخراج نہیں ہے۔ اس عمل میں کم از کم دو برس کا عرصہ لگ سکتا ہے
انگلینڈ میں لندن سے باہر جبکہ ویلز میں اکثریت نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا ہے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ میں لندن سے باہر جبکہ ویلز میں اکثریت نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا ہے
یورپی یونین کا حصہ رہنے کے حامی کیمپ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ’تباہ کن‘ ہے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنیورپی یونین کا حصہ رہنے کے حامی کیمپ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ’تباہ کن‘ ہے