امجد صابری کا سفرِ آخر، تصاویر

امجد صابری کے نمازے جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔

پاکستان کے مشہور قوال امجد صابری کے جنازے میں سخت گرمی اور رمضان کے باوجود ہزاروں شہریوں نے شرکت کی

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے مشہور قوال امجد صابری کے جنازے میں سخت گرمی اور رمضان کے باوجود ہزاروں شہریوں نے شرکت کی
امجد صابری کے بہیمانہ قتل پر ان کے جنازے میں شریک ہر شخص غم زدہ تھا اور ہر آنکھ نم تھی

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنامجد صابری کے بہیمانہ قتل پر ان کے جنازے میں شریک ہر شخص غم زدہ تھا اور ہر آنکھ نم تھی
ان کے جنازے کے راستے کے دونوں طرف خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنان کے جنازے کے راستے کے دونوں طرف خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی
امجد صابری کو بدھ کے روز دو نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا جس میں پورے ملک میں سوگ اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

،تصویر کا ذریعہap

،تصویر کا کیپشنامجد صابری کو بدھ کے روز دو نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا جس میں پورے ملک میں سوگ اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
امجد صابری کے جنازے کو ایک ایمبولینس میں قبرستان لے جایا گیا

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنامجد صابری کے جنازے کو ایک ایمبولینس میں قبرستان لے جایا گیا
ان کی نماز جنازہ میں بھی ہزاروں لوگوں نے شرکت کی
،تصویر کا کیپشنان کی نماز جنازہ میں بھی ہزاروں لوگوں نے شرکت کی