امجد صابری کے قتل کے بعد فضا سوگوار

معروف قوال امجد صابری کے قتل کے بعد ملک بھر میں سوگ کی فضا قائم ہے۔

امجد صابری کی نماز جنازہ لیاقت آباد نمبر 4 سڑک پر ادا کر دی گئی ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
،تصویر کا کیپشنامجد صابری کی نماز جنازہ لیاقت آباد نمبر 4 سڑک پر ادا کر دی گئی ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
امجد صابری کے جسد خاکی کو اس نماز جنازہ کی جگہ پر پہنچا دیا گیا ہے
،تصویر کا کیپشنامجد صابری کے جسد خاکی کو اس نماز جنازہ کی جگہ پر پہنچا دیا گیا ہے
اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد وہاں موجود ہے جبکہ مزید لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
،تصویر کا کیپشناس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد وہاں موجود ہے جبکہ مزید لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
امجد صابری کی نماز جنازہ کی کوریج کے لیے میڈیا کے نمائندے بھی وہاں موجود ہیں
،تصویر کا کیپشنامجد صابری کی نماز جنازہ کی کوریج کے لیے میڈیا کے نمائندے بھی وہاں موجود ہیں
امجد صابری کے قتل پر ملک بھر میں سوگ کی فضا ہے اور لوگ انھیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں جبکہ اب سے کچھ دیر قبل ان کا جسد خاکی سرد خانے سے ان کی رہائش گاہ پہنچا دیا گیا تھا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنامجد صابری کے قتل پر ملک بھر میں سوگ کی فضا ہے اور لوگ انھیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں جبکہ اب سے کچھ دیر قبل ان کا جسد خاکی سرد خانے سے ان کی رہائش گاہ پہنچا دیا گیا تھا
ان کی ہلاکت پر کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد بھی کیا گیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنان کی ہلاکت پر کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد بھی کیا گیا
گذشتہ روز کراچی میں ہلاک ہونے والے معروف قوال امجد صابری کی رہائش گاہ کے باہر بڑی تعداد میں لوگ موجود ہیں اور مقتول کے ورثا کو تعزیت پیش کر رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنگذشتہ روز کراچی میں ہلاک ہونے والے معروف قوال امجد صابری کی رہائش گاہ کے باہر بڑی تعداد میں لوگ موجود ہیں اور مقتول کے ورثا کو تعزیت پیش کر رہے ہیں
امجد صابری کا شمار پاکستان کے مایہ ناز قوالوں میں ہوتا ہے۔ وہ مشہور قوال غلام فرید صابری کے بیٹے تھے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنامجد صابری کا شمار پاکستان کے مایہ ناز قوالوں میں ہوتا ہے۔ وہ مشہور قوال غلام فرید صابری کے بیٹے تھے
چند سال قبل ایک شو میں ان کی ایک قوالی کی عکس بندی کے بعد امجد صابری پر توہینِ مذہب کے حوالے سے الزامات عائد کیے گئے تھے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنچند سال قبل ایک شو میں ان کی ایک قوالی کی عکس بندی کے بعد امجد صابری پر توہینِ مذہب کے حوالے سے الزامات عائد کیے گئے تھے
امجد صابری کو موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنامجد صابری کو موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا
ان کی ہلاکت کی خبر ان کے گھر پہنچتے ہی پورے علاقے میں کہرام مچ گیا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنان کی ہلاکت کی خبر ان کے گھر پہنچتے ہی پورے علاقے میں کہرام مچ گیا
امجد صابری کی موت سے ان کے عزیز اور رشتے داروں کے علاوہ ان کے مداح بھی غم سے نڈھال ہیں

،تصویر کا ذریعہafp

،تصویر کا کیپشنامجد صابری کی موت سے ان کے عزیز اور رشتے داروں کے علاوہ ان کے مداح بھی غم سے نڈھال ہیں
کراچی کے علاقے لیاقت آباد دس نمبر فلائی اوور کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکراچی کے علاقے لیاقت آباد دس نمبر فلائی اوور کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا
ایک عینی شاہد کے مطابق حملہ آور دو لڑکے تھے جنھوں نے پینٹ شرٹس پہن رکھیں تھی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایک عینی شاہد کے مطابق حملہ آور دو لڑکے تھے جنھوں نے پینٹ شرٹس پہن رکھیں تھی
پاکستانی صوفی موسیقار امجد صابری کی موت کے بعد ان کے بیٹے مجدد صابری اپنے رشتے داروں کے ساتھ والد کے غم میں نڈھال

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستانی صوفی موسیقار امجد صابری کی موت کے بعد ان کے بیٹے مجدد صابری اپنے رشتے داروں کے ساتھ والد کے غم میں نڈھال