طورخم پر کشیدگی کی تصاویر

پاکستان اور افغانستان میں گذشتہ چند دنوں سے طورخم بارڈر پر کشیدگی جاری ہے۔ تصاویر

پاکستان فوج کے ایک میجرعلی جواد افغان فوج کی طرف سے کی گئی شیلنگ میں ہلاک ہوئے جس ملک بھر میں سول سوسائٹی نے احتجاجی ریلیوں کا اہتمام کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان فوج کے ایک میجرعلی جواد افغان فوج کی طرف سے کی گئی شیلنگ میں ہلاک ہوئے جس ملک بھر میں سول سوسائٹی نے احتجاجی ریلیوں کا اہتمام کیا۔
اتوار کی رات پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان سرحدی گیٹ کی تعمیر پر جھڑپوں کا آغاز ہوا تھا جس میں اب تک ایک پاکستانی فوجی افسر اور ایک افغان فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناتوار کی رات پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان سرحدی گیٹ کی تعمیر پر جھڑپوں کا آغاز ہوا تھا جس میں اب تک ایک پاکستانی فوجی افسر اور ایک افغان فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان اور افغانستان میں طورخم بارڈر پر گذشتہ چند دنوں سے کشیدگی جاری ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور افغانستان میں طورخم بارڈر پر گذشتہ چند دنوں سے کشیدگی جاری ہے۔
اس دوران دونوں طرف کی بارڈر سکیورٹی فورسز میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوتا رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس دوران دونوں طرف کی بارڈر سکیورٹی فورسز میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوتا رہا ہے۔
فائرنگ کے اس تبادلے میں دونوں طرف جانی نقصان بھی ہوا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفائرنگ کے اس تبادلے میں دونوں طرف جانی نقصان بھی ہوا ہے۔
طورخم کی سرحد کو بند کر دیا گیا ہے اور دونوں طرف سکیورٹی فورسز کی نفری میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنطورخم کی سرحد کو بند کر دیا گیا ہے اور دونوں طرف سکیورٹی فورسز کی نفری میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
پاکستان فوج کے ایک میجرعلی جواد افغان فوج کی طرف سے کی گئی شیلنگ میں ہلاک ہو گئے تھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان فوج کے ایک میجرعلی جواد افغان فوج کی طرف سے کی گئی شیلنگ میں ہلاک ہو گئے تھے۔
سرحد پر کشیدگی کے باعث کچھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر بھی منتقل ہونا پڑا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسرحد پر کشیدگی کے باعث کچھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر بھی منتقل ہونا پڑا۔
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں دو دن قبل پاکستان کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان کا پرچم نذر آتش کیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنافغانستان کے صوبے ننگر ہار میں دو دن قبل پاکستان کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان کا پرچم نذر آتش کیا گیا۔