’وہ مجھے نہیں چھوڑیں گے‘

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر زندہ جلا دی جانے والی نوجوان لڑکی کے شوہر نے کہا ہے کہ وہ آخری وقت تک اپنے گھر والوں کے پاس نہیں جانا چاہتی تھی۔