استنبول ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ

ترکی کے شہر استنبول کے مصروف علاقے میں منگل کی صبح ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ترک حکام کا کہنا ہے کہ استنبول کے وسطی علاقے میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنترک حکام کا کہنا ہے کہ استنبول کے وسطی علاقے میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ریموٹ کنٹرول سے کیے جانے والے دھماکے کا ہدف ایک پولیس بس تھی اور اس حملے میں 36 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنریموٹ کنٹرول سے کیے جانے والے دھماکے کا ہدف ایک پولیس بس تھی اور اس حملے میں 36 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشندھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اس واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور عوام کی وہاں تک رسائی پر پابندی لگا دی۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناس واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور عوام کی وہاں تک رسائی پر پابندی لگا دی۔
دھماکہ شہر کے مصروف علاقے بایزید چوک کے قریب ہوا جو کہ سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشندھماکہ شہر کے مصروف علاقے بایزید چوک کے قریب ہوا جو کہ سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔
دھماکے سے علاقے میں واقع عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشندھماکے سے علاقے میں واقع عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
کرد علیحدگی پسندوں اور حکومت کے درمیان کشیدگی اور ہمسایہ ملک شام میں جاری تنازع کی وجہ سے ترکی میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکرد علیحدگی پسندوں اور حکومت کے درمیان کشیدگی اور ہمسایہ ملک شام میں جاری تنازع کی وجہ سے ترکی میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔