’محمد علی نے مجھے باکسنگ کے گر بتائے‘
پاکستان کے واحد باکسر جنہوں نے اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتا۔ اس کے علاوہ بھی انہوں نے باکسنگ کے شعبہ میں پاکستان کے لیے کئی گولڈ میڈل حاصل کیے۔ جی ہاں میرا اشارہ حسین شاہ کی طرف ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ نہ صرف اس عظیم باکسر سے متاثر ہوئے بلکہ انہیں محمد علی سے ملنے اور سیکھنے کا بھی شرف حاصل ہے۔ حسین شاہ آج کل ٹوکیو میں جاپانیوں کو باکسنگ سکھا رہے ہیں۔ محمد علی کلے کے انتقال پر حسین شاہ کہتے ہیں۔۔۔