باکسر محمد علی کی زندگی تصاویر میں

کھیل کی دنیا کے عہد ساز باکسر محمد علی کی زندگی پر ایک نظر۔

محمد علی اکتوبر 1974 میں ایک میچ کے دوران۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد علی اکتوبر 1974 میں ایک میچ کے دوران۔
محمد علی اپنے جارحانہ انداز کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنمحمد علی اپنے جارحانہ انداز کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔
انھوں نے اولمپک کھیلوں میں بھی امریکہ کے لیے طلائی تمغہ حاصل کیا تھا۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنانھوں نے اولمپک کھیلوں میں بھی امریکہ کے لیے طلائی تمغہ حاصل کیا تھا۔
بیٹی لیلیٰ کے ساتھ۔ لیلیٰ نے بھی بعد میں اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے باکسنگ کے رنگ میں قدم رکھا۔
،تصویر کا کیپشنبیٹی لیلیٰ کے ساتھ۔ لیلیٰ نے بھی بعد میں اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے باکسنگ کے رنگ میں قدم رکھا۔
محمد علی کو سنہ 1999 میں صدی کی کھیلوں کی بہترین شخصیت کا ایوارڈ دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمحمد علی کو سنہ 1999 میں صدی کی کھیلوں کی بہترین شخصیت کا ایوارڈ دیا گیا۔
محمد علی سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ہمراہ۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد علی سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ہمراہ۔
محمد علی اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکرٹری کوفی عنان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنمحمد علی اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکرٹری کوفی عنان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔
محمد علی اپنی بیٹی لیلیٰ علی کو مڈل ویٹ چیمپیئن بننے پر چومتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد علی اپنی بیٹی لیلیٰ علی کو مڈل ویٹ چیمپیئن بننے پر چومتے ہوئے۔
محمد علی کے مکے کی طاقت ضرب المثل بن گئی تھی۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمحمد علی کے مکے کی طاقت ضرب المثل بن گئی تھی۔
محمد علی لندن اولپکس کی تقریب میں شرکت کے دوران۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحمد علی لندن اولپکس کی تقریب میں شرکت کے دوران۔
محمد علی سنہ 2015 میں پیشاب کی تکلیف اور سنہ 2014 میں نمونیے کے باعث ہسپتال میں داخل رہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنمحمد علی سنہ 2015 میں پیشاب کی تکلیف اور سنہ 2014 میں نمونیے کے باعث ہسپتال میں داخل رہے۔