قذافی سٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کا تربیتی کیمپ

دورہ انگلینڈ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں چیف سلیکٹر انضمام الحق کی شرکت۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔
قذافی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران انضمام نے کھلاڑیوں کو مختلف مشورے دیے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنقذافی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران انضمام نے کھلاڑیوں کو مختلف مشورے دیے۔
یہ تربیتی کیمپ اگلے ماہ ہونے والے دورہ انگلینڈ کی تیاری کے لیے لگایا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنیہ تربیتی کیمپ اگلے ماہ ہونے والے دورہ انگلینڈ کی تیاری کے لیے لگایا گیا ہے۔
کیمپ کے دوران انضمام نے باجماعت نماز بھی پڑھائی۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنکیمپ کے دوران انضمام نے باجماعت نماز بھی پڑھائی۔
کیمپ کے دوران سینیئر کھلاڑی بھی انضمام سے ٹپس لیتے رہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنکیمپ کے دوران سینیئر کھلاڑی بھی انضمام سے ٹپس لیتے رہے۔
اس کیمپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر کرنے کے لیے فوجی ٹرینرز کے زیرِ نگرانی ایبٹ آباد میں فٹنس کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناس کیمپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر کرنے کے لیے فوجی ٹرینرز کے زیرِ نگرانی ایبٹ آباد میں فٹنس کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔