جب 70 شارک مچھلیاں آپ کی کشتی کو گھیر لیتی ہیں

آسٹریلیا میں سیاحوں کے ایک گروہ نے شارکس کے کھانے پر ٹوٹ پڑنے کا ایک غیر معمولی منظر دیکھا۔