مصر کے لاپتہ طیارے کی دو دن سے تلاش

پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے یونان کے جزیرے کیرپاتھوس کے قریب لاپتہ ہونے والے مصری فضائی کمپنی ایجپٹ ایئر کے جہاز کے ملبے کی تلاش دوسرے روز بھی جاری ہے۔

پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے یونان کے جزیرے کیرپاتھوس کے قریب لاپتہ ہونے والے مصری فضائی کمپنی ایجپٹ ایئر کے جہاز کے ملبے کی تلاش دوسرے روز بھی جاری ہے جبکہ طیارے کے حادثے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے یونان کے جزیرے کیرپاتھوس کے قریب لاپتہ ہونے والے مصری فضائی کمپنی ایجپٹ ایئر کے جہاز کے ملبے کی تلاش دوسرے روز بھی جاری ہے جبکہ طیارے کے حادثے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
مصری، یونانی، فرانسیسی اور برطانوی فوجی یونان کے جزیرے کیرپاتھوس کے قریب جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں تاہم ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنمصری، یونانی، فرانسیسی اور برطانوی فوجی یونان کے جزیرے کیرپاتھوس کے قریب جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں تاہم ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔
مصر کے ایوی ایشن کے حکام کا کہنا تھا کہ مصر کا ایک ہوائی جہاز فرانس کے دارالحکومت پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمصر کے ایوی ایشن کے حکام کا کہنا تھا کہ مصر کا ایک ہوائی جہاز فرانس کے دارالحکومت پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا۔
ایجپٹ ایئر کی پرواز ایم ایس 804 پیرس سے قاہرہ جا رہی تھی اور پائلٹ نے آخری بار رابطے پر کسی مسئلے کے بارے میں نشاندہی نہیں کی تھی۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنایجپٹ ایئر کی پرواز ایم ایس 804 پیرس سے قاہرہ جا رہی تھی اور پائلٹ نے آخری بار رابطے پر کسی مسئلے کے بارے میں نشاندہی نہیں کی تھی۔
جہاز میں 15 فرانسیسی، 30 مصری، دو عراقی، جبکہ برطانیہ، بیلجیئم ، پرتگال، چاڈ، سوڈان، الجزائر ، کینیڈا، کویت اور سعودی عرب کا ایک ایک باشندہ سفر کر رہا تھا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجہاز میں 15 فرانسیسی، 30 مصری، دو عراقی، جبکہ برطانیہ، بیلجیئم ، پرتگال، چاڈ، سوڈان، الجزائر ، کینیڈا، کویت اور سعودی عرب کا ایک ایک باشندہ سفر کر رہا تھا۔
مصری ایئر بس 320 نے قاہرہ ایئر پورٹ پر 20 منٹ میں لینڈ کرنا تھا جب یہ جہاز لاپتہ ہو گیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنمصری ایئر بس 320 نے قاہرہ ایئر پورٹ پر 20 منٹ میں لینڈ کرنا تھا جب یہ جہاز لاپتہ ہو گیا۔
مصر کی سول ایوی ایشن کے وزیر نے کہا ہے کہ تکنیکی خرابی سے زیادہ دہشت گردی کا ممکنہ خطرہ ’زیادہ مضبوط ہے۔‘

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنمصر کی سول ایوی ایشن کے وزیر نے کہا ہے کہ تکنیکی خرابی سے زیادہ دہشت گردی کا ممکنہ خطرہ ’زیادہ مضبوط ہے۔‘
جہاز پر سوار افراد میں 15 فرانسیسی، 30 مصری، دو عراقی، جبکہ برطانیہ، بیلجیئم ، پرتگال، چاڈ، سوڈان، الجزائر ، کینیڈا، کویت اور سعودی عرب کا ایک ایک باشندہ شامل ہیں۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنجہاز پر سوار افراد میں 15 فرانسیسی، 30 مصری، دو عراقی، جبکہ برطانیہ، بیلجیئم ، پرتگال، چاڈ، سوڈان، الجزائر ، کینیڈا، کویت اور سعودی عرب کا ایک ایک باشندہ شامل ہیں۔
جہاز مصر کی فضائی حدود میں 10 میل اندر آ چکا تھا۔ علاقے میں خراب موسم کے متعلق کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنجہاز مصر کی فضائی حدود میں 10 میل اندر آ چکا تھا۔ علاقے میں خراب موسم کے متعلق کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
مصری حکام کا کہنا ہے کہ وہ آخری بار طیارے کے ریڈار پر دکھائی دیے جانے والے علاقے میں تلاش کے لیے جیٹ طیارے بھیجے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ یونان کے حکام سے بھی اس حوالے سے رابطہ کیا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنمصری حکام کا کہنا ہے کہ وہ آخری بار طیارے کے ریڈار پر دکھائی دیے جانے والے علاقے میں تلاش کے لیے جیٹ طیارے بھیجے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ یونان کے حکام سے بھی اس حوالے سے رابطہ کیا گیا ہے۔