پاکستان میں گرمی کی لہر

پاکستان کے محمکہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے آئندہ چند دنوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک اور شدید گرم موسم کی پیشن گوئی کی ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے محکمہ موسمیات نے آئندہ چند دنوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک اور شدید گرم موسم کی پیشن گوئی کی ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں موسم کی شدت برقرار رہے گی اور درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمحکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں موسم کی شدت برقرار رہے گی اور درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے
ماہرین کی جانب سے گرمی سے بچاؤ کے لیے ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنماہرین کی جانب سے گرمی سے بچاؤ کے لیے ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں
گذشتہ چند دنوں میں بھی ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی ہے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنگذشتہ چند دنوں میں بھی ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی ہے
تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جس قسم کی گرمی کی لہر گذشتہ سال تھی، رواں سال اس کا امکان نظر نہیں آتا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنتاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جس قسم کی گرمی کی لہر گذشتہ سال تھی، رواں سال اس کا امکان نظر نہیں آتا
شدید موسم میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے عوام میں مشکلات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ حکومت نے متعلقہ اداروں کو بجلی اور پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنشدید موسم میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے عوام میں مشکلات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ حکومت نے متعلقہ اداروں کو بجلی اور پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے
اسلام آباد میں واقع ایک تالاب میں بچے گرمی کی شدت دور کرنے کے لیے نہا رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں واقع ایک تالاب میں بچے گرمی کی شدت دور کرنے کے لیے نہا رہے ہیں
گرمی سے جانور بھی نڈھال۔۔۔ لاہور کے چڑیا گھر میں ایک شیرنی برف چاٹ کر گرمی دور کرنے کی کوشش میں مصروف ہے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنگرمی سے جانور بھی نڈھال۔۔۔ لاہور کے چڑیا گھر میں ایک شیرنی برف چاٹ کر گرمی دور کرنے کی کوشش میں مصروف ہے
لاہور کی نہر پر بھی شہریوں کی بڑی تعداد نہانے پہنچی۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال کراچی سمیت سندھ کے جنوبی علاقوں میں اچھی بارشیں ہونے کا امکان ہے تاہم درجہ حرارت مئی اور جون میں معمول سے زیادہ ہو سکتا ہے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنلاہور کی نہر پر بھی شہریوں کی بڑی تعداد نہانے پہنچی۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال کراچی سمیت سندھ کے جنوبی علاقوں میں اچھی بارشیں ہونے کا امکان ہے تاہم درجہ حرارت مئی اور جون میں معمول سے زیادہ ہو سکتا ہے