مہاراشٹر ميں کولہاپوري چپل کے آخری دن؟

انڈيا کي رياست مہاراشٹر ميں ’بیف‘ پر پابندي کو تقريباً ايک سال ہو گيا ہے۔ اس پابندي کے نتيجے ميں کولہا پوري چپل جو علاقے کي ايک اہم صنعت ہے بري طرح متاثر ہوئي ہے۔

يہ چپل انڈيا پاکستان ميں تو مقبول ہے ہي اسے غيرملکي بھي بہت پسند کرتے ہے۔ گوشت پر پابندي سے يہ صنعت کيسے متاثر ہو رہي ہے اس کی تفصيل کے ساتھ خالد کرامت۔