علی حیدر گیلانی کی پاکستان واپسی

تین سال تک اغوا رہنے والے علی حیدر گیلانی کی افغانستان میں بازیابی کے بعد پاکستان واپسی۔

سابق وزیرِ اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بازیابی کے بعد بدھ کی صبح کابل میں پاکستانی سفیر کے حوالے کیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنسابق وزیرِ اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بازیابی کے بعد بدھ کی صبح کابل میں پاکستانی سفیر کے حوالے کیا گیا۔
علی حیدر گیلانی منگل کو افغان اور امریکی فوج کے آپریشن میں بازیاب کروائے گئے تھے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنعلی حیدر گیلانی منگل کو افغان اور امریکی فوج کے آپریشن میں بازیاب کروائے گئے تھے۔
علی حیدر کو پکتیکا میں ہونے والے آپریشن میں بازیابی کے بعد پہلے بگرام اور پھر فوجی ہیلی کاپٹر سے کابل لایا گیا

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنعلی حیدر کو پکتیکا میں ہونے والے آپریشن میں بازیابی کے بعد پہلے بگرام اور پھر فوجی ہیلی کاپٹر سے کابل لایا گیا
کابل میں پاکستانی اور افغان حکام نے ان کا استقبال کیا۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنکابل میں پاکستانی اور افغان حکام نے ان کا استقبال کیا۔
علی گیلانی کو افغانستان سے پاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ کابل بھجوایا گیا اور علی گیلانی کے جڑواں بھائی قاسم گیلانی انھیں لینے کے لیے کابل گئے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنعلی گیلانی کو افغانستان سے پاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ کابل بھجوایا گیا اور علی گیلانی کے جڑواں بھائی قاسم گیلانی انھیں لینے کے لیے کابل گئے۔
لاہور پہنچنے پر انھیں ایک قافلے کی صورت میں ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنلاہور پہنچنے پر انھیں ایک قافلے کی صورت میں ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی
علی گیلانی کی واپسی کے موقع پر لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر جشن کا سماں تھا

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنعلی گیلانی کی واپسی کے موقع پر لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر جشن کا سماں تھا
حیدر علی گیلانی کے بیٹے جمال گیلانی اپنے والد کی بازیابی کی خبر سنے کے بعد جشن منا رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنحیدر علی گیلانی کے بیٹے جمال گیلانی اپنے والد کی بازیابی کی خبر سنے کے بعد جشن منا رہے ہیں
علی حیدر گیلانی کے بڑے بھائی عبدالقادر گیلانی کو خوش خبری پر مبارک باد دی جا ر رہی ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنعلی حیدر گیلانی کے بڑے بھائی عبدالقادر گیلانی کو خوش خبری پر مبارک باد دی جا ر رہی ہے۔
لوگوں نے ملک کے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی بازیابی کی خبر پر جشن منایا اور مٹھائیاں بانٹیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنلوگوں نے ملک کے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی بازیابی کی خبر پر جشن منایا اور مٹھائیاں بانٹیں۔