’مشتاق رئیسانی کے گھر سے کروڑوں روپے برآمد‘

پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر پر چھاپے کے دوران 60 کر وڑ روپے کی مالیت سے ز ائد کی ملکی اور غیر ملکی کر نسی برآمد کی گئی ہے۔