عامر خان کے ہزاروں مداح ویگس میں

29 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سنیچر کو میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ساؤل کینیلو الواریس کے مدمقابل ہوں گے۔ ان کی اس لڑائی کو دیکھنے ان کے ہزاروں برطانوی مداح لاس ویگس پہنچے ہیں۔