لندن شہر کے میئر کا انتخاب

جمعرات کے روز لندن کے میئر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالےگئے۔

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اپنی اہلیہ سمانتھا کمیرون کے ہمراہ میئر کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے لیے آ رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبرطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اپنی اہلیہ سمانتھا کمیرون کے ہمراہ میئر کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے لیے آ رہے ہیں۔
لندن میئر کے لیے کنزریٹو پارٹی کے امیدوار زیک گولڈ سمتھ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلندن میئر کے لیے کنزریٹو پارٹی کے امیدوار زیک گولڈ سمتھ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں۔
لیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان اپنی اہلیہ سعدیہ کے ہمراہ سینٹ البن میں رچرڈ ہال کے پولنگ سٹیشن پر۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان اپنی اہلیہ سعدیہ کے ہمراہ سینٹ البن میں رچرڈ ہال کے پولنگ سٹیشن پر۔
وزیر اعظم کی اہلیہ سمانتھا کمیرون نے میئر کے انتخاب اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوزیر اعظم کی اہلیہ سمانتھا کمیرون نے میئر کے انتخاب اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔
دو بار لندن کے میئر رہنے والے بورس جانسن ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندو بار لندن کے میئر رہنے والے بورس جانسن ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں۔
برطانیہ کے وزیر خزانہ جارج اوسبورن نے بھی لندن میئر کے انتخاب میں اپنا ووٹ ڈالا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے وزیر خزانہ جارج اوسبورن نے بھی لندن میئر کے انتخاب میں اپنا ووٹ ڈالا۔