افغانستان کا ’پلاسٹک میسی‘
دنیا میں فٹ بال کے مشہور کھلاڑی میسی کی مناسبت سے ’پلاسٹک میسی‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والا افغان بچہ مرتضیٰ احمدی اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچا ہے۔