جرمنی میں احتجاج، تصاویر

جرمنی کےشہر سٹٹگرٹ میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی کی کانگریس کے انعقاد کے موقع پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔

جرمنی کےشہر سٹٹگرٹ میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی کی کانگریس کے انعقاد کے موقع پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجرمنی کےشہر سٹٹگرٹ میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی کی کانگریس کے انعقاد کے موقع پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق 1,000 پولیس افسران کو وہاں تعینات کیاگیا ہے اور پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مرچوں کا سپرے کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق 1,000 پولیس افسران کو وہاں تعینات کیاگیا ہے اور پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مرچوں کا سپرے کیا۔
اے ایف ڈی مشرق وسطیٰ سے آنے والے پناہ گزینوں کو جرمنی میں قبول کرنے کی مخالف ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناے ایف ڈی مشرق وسطیٰ سے آنے والے پناہ گزینوں کو جرمنی میں قبول کرنے کی مخالف ہے۔
اے ایف ڈی متحدہ یورپ کے مخالفین اور دائیں بازو کی سوچ رکھنے والوں کی نمائندہ جماعت ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناے ایف ڈی متحدہ یورپ کے مخالفین اور دائیں بازو کی سوچ رکھنے والوں کی نمائندہ جماعت ہے۔
احتجاج کے باوجود سنیچر کی صبح کانگریس کا آغاز ہو چکا ہے۔ اے ایف ڈی کے تقریباً 2000 ممبران اس کانفرنس میں شرکت کے لیے رجسٹرڈ کیا گیا تھا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناحتجاج کے باوجود سنیچر کی صبح کانگریس کا آغاز ہو چکا ہے۔ اے ایف ڈی کے تقریباً 2000 ممبران اس کانفرنس میں شرکت کے لیے رجسٹرڈ کیا گیا تھا۔
اے ایف ڈی نےگذشتہ ماہ ہونے والے مقامی انتخابات میں تینوں ریاستوں میں کامیابی حاصل کی تھی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناے ایف ڈی نےگذشتہ ماہ ہونے والے مقامی انتخابات میں تینوں ریاستوں میں کامیابی حاصل کی تھی۔
بیورن ہوکے اے ایف ڈے کے سربراہ ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبیورن ہوکے اے ایف ڈے کے سربراہ ہیں۔