’آئی ایس پی آر نے صرف لوجسٹیکل مدد فراہم کی ہے‘
مالک فلم کے مصنف اور ہدایت کار عاشر عظیم کا کہنا ہے کہ فلم پر پابندی کے خلاف وہ عدالت سے رجوع کریں گے اور يہ کہ فلم سیاست دانوں کے خلاف نہیں اور نہ ہی فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے اِس فلم کے ليے کوئی مالی مدد فراہم کی ہے
کراچي ميں بی بی سی کے نامہ نگار رياض سہيل نے عاشر عظیم سے بات کی۔