امان اللہ خان کی غائبانہ نمازِ جنازہ پر پابندی

سری نگر میں حکام نے خودمختار کشمیر کے حامی امان اللہ خان کی غائبانہ نمازِ جنازہ پر پانبدی عائد کر دی۔

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ایک مسلمان خاتون خار دار تار کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکام نے سری نگر کے لال چوک اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں بدھ کو خودمختار کشمیر کے حامی امان اللہ خان کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

،تصویر کا ذریعہAFP Getty

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ایک مسلمان خاتون خار دار تار کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکام نے سری نگر کے لال چوک اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں بدھ کو خودمختار کشمیر کے حامی امان اللہ خان کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔
سری نگر میں ایک کشمیری خاتون انڈین پولیس اہلکار سے پابندی والے علاقے میں داخل ہونے کی التجا کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ خودمختار کشمیر کے حامی امان اللہ خان پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ایک نجی ہسپتال میں منگل کو دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP Getty

،تصویر کا کیپشنسری نگر میں ایک کشمیری خاتون انڈین پولیس اہلکار سے پابندی والے علاقے میں داخل ہونے کی التجا کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ خودمختار کشمیر کے حامی امان اللہ خان پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ایک نجی ہسپتال میں منگل کو دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے تھے۔
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے لال چوک میں جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ کے حامیوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

،تصویر کا ذریعہAFP Getty

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے لال چوک میں جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ کے حامیوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔
انڈین پولیس جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ کے حامیوں کو گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔ اس موقع پر جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ کے حامیوں نعرہ بازی کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP Getty

،تصویر کا کیپشنانڈین پولیس جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ کے حامیوں کو گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔ اس موقع پر جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ کے حامیوں نعرہ بازی کی۔
انڈین پیرا ملڑی کا ایک سپاہی انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے سری نگر میں مستعد کھڑا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنانڈین پیرا ملڑی کا ایک سپاہی انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے سری نگر میں مستعد کھڑا ہے۔
انڈین پیرا ملڑی کے سپاہی اور پولیس سری نگر کے لال چوک میں کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے موجود تھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانڈین پیرا ملڑی کے سپاہی اور پولیس سری نگر کے لال چوک میں کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے موجود تھے۔
سری نگر میں مسلمان خواتین خار دار تاروں کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP Getty

،تصویر کا کیپشنسری نگر میں مسلمان خواتین خار دار تاروں کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
انڈیا کے برعکس پاکستان کےصوبے پنجاب کے شہر راولپنڈی میں خودمختار کشمیر کے حامی امان اللہ خان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے برعکس پاکستان کےصوبے پنجاب کے شہر راولپنڈی میں خودمختار کشمیر کے حامی امان اللہ خان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔