پینک فوڈ فوٹوگرافری کے مقابلے میں مختلف کیٹگری میں انعام جیتنے والی تصاویر۔
،تصویر کا کیپشنپِنک لیڈی فوڈ فوٹوگرافر کے سالانہ مقابلے رواں سال اس تصویر کو بہترین تصویر کا انعام ملا۔ اس تصویر میں آٹا گوندھنے کے ایک منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکھانوں کی تصویری مقابلے میں موبائل فون سے تصویر کھنچنے کی کیٹگری میں اس تصویر کو انعام ملا۔ بچوں کے کھانے کی میز کا منظر
،تصویر کا کیپشن’یہ ایک آکٹوپس ہے جو ٹرے میں برف پر رکھا ہوا ہے۔ اسے دیکھ کر ہم ہنس پڑے کیونکہ ہمیشہ ہی ایک اکٹوپس ہوتا ہے‘ جیوری کے سربراہ جین رینر
،تصویر کا کیپشنسمندر کے خزانے۔۔ ایک آکٹوپس جو پاستا کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشندھوئیں سے بھرے کمرے میں کھانا پکانے کا منظر
،تصویر کا کیپشنبیابان میں ایک چرواہا اور اُس کے پچھے بھیڑوں کا ریوڑھ
،تصویر کا کیپشنخوراک کی سیاست کی گٹیگری میں انعام پانے والی تصویر میں کچھ افراد سور کا گوشت بنا رہے ہیں۔ ایک نے سور کا سر پکڑا ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس تصویر کو دیکھ کر یہ خیال آتا ہے کہ اب ان دو اجزا کے ساتھ کیا بنایا جائے: جج رینر
،تصویر کا کیپشنایک غیر معمولی بازار کیونکہ یہ بازار سڑک کے بجائے پانی پر لگایا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمارک اینڈ سپینسر فوڈ ایڈونچر کیٹگری میں انعام پانے والی تصویر میں پھلوں کی منڈی کا منظر اورایک خاتون۔
،تصویر کا کیپشنچکن چیز ٹوسیٹ۔ ججز کے خیال میں اشتہارات کے لیے یہ بہترین تصویر ہو سکتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپیکنک کی کیٹگری میں تصویر کروشیا کے فوٹوگرافر نے بھیجی ہے۔دریا کے کنارہ ٹوپی پہنے جوڑا پکنک مناتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنروزانہ ایک سیب کی کیٹگری میں یہ تصویر انعام کی حقدار قرار دی گئی۔ تصویر میں اچھلتے ہوئے سیب دیکھے جا سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمقابلے میں میدان میں خوراک کی کیٹگری میں برطانوی فوٹو گرافر روبن گوڈلینڈ کی تصویر کو انعام ملا۔ تصویر ادرک کے کھیت دیکھے جا سکتے ہیں۔