آپ کا سمارٹ فون کریڈٹ کارڈ ریڈر

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کی بنائی ہوئی کمپنی سکوائر اب کاروباری اور انفرادی طور کرنے والوں کے لیے رقم کی ادائیگی کا نظام فراہم کر رہی ہے جس میں اب کارڈ یا کارڈ ریڈر کی بھی ضرورت نہیں۔