محب وطن روسیوں کے لیے پوتن کیفے

روس کے علاقے سائبیریا میں پوتن کیفے کھلا ہے جہاں پر روسی صدر پوتن کی تصاویر کے ساتھ دیگر عالمی رہنماؤں کی بھی تصاویر آویزاں ہیں۔

روس کے علاقے سائبیریا میں پوتن کیفے کھلا ہے جہاں پر روسی صدر پوتن کی تصاویر کے ساتھ ساتھ دیگر عالمی رہنماؤں کی بھی تصاویر آویزاں ہیں۔
،تصویر کا کیپشنروس کے علاقے سائبیریا میں پوتن کیفے کھلا ہے جہاں پر روسی صدر پوتن کی تصاویر کے ساتھ ساتھ دیگر عالمی رہنماؤں کی بھی تصاویر آویزاں ہیں۔
صدر پوتن کی تصویر کے ساتھ ایک گاہک تصویر بنوا رہی ہیں۔ اس کیفے میں صدر پوتن کی مختلف ادوار کی تصاویر ہیں۔
،تصویر کا کیپشنصدر پوتن کی تصویر کے ساتھ ایک گاہک تصویر بنوا رہی ہیں۔ اس کیفے میں صدر پوتن کی مختلف ادوار کی تصاویر ہیں۔
اس کیفے کا مقصد محب وطن روسیوں کو اپنی طرف کھینچنا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس کیفے کا مقصد محب وطن روسیوں کو اپنی طرف کھینچنا ہے۔
اس کیفے میں واحد جگہ جہاں صدر پوتن کی تصاویر نہیں ملیں گی وہ ہے باتھ روم۔
،تصویر کا کیپشناس کیفے میں واحد جگہ جہاں صدر پوتن کی تصاویر نہیں ملیں گی وہ ہے باتھ روم۔
باتھ روم میں ٹائلٹ پیپر پر امریکی صدر براک اوباما کی تصویر ہے۔
،تصویر کا کیپشنباتھ روم میں ٹائلٹ پیپر پر امریکی صدر براک اوباما کی تصویر ہے۔
اس کیفے کے دو مالکان ہیں۔ ’جب ہم کیفے کھولنے کا سوچ رہے تھے تو ہمارے ذہن میں تھا کہ ایسا آئیڈیا ہو جو ناکام نہ ہو۔‘
،تصویر کا کیپشناس کیفے کے دو مالکان ہیں۔ ’جب ہم کیفے کھولنے کا سوچ رہے تھے تو ہمارے ذہن میں تھا کہ ایسا آئیڈیا ہو جو ناکام نہ ہو۔‘
تین سال امریکہ میں رہنے کے بعد روس واپس آنے والی اس کیفے کی ایک مالکن نے کہا کہ وہ جب روس واپس آئی تو انھوں نے دیکھا کہ لوگ افسردہ ہیں۔
،تصویر کا کیپشنتین سال امریکہ میں رہنے کے بعد روس واپس آنے والی اس کیفے کی ایک مالکن نے کہا کہ وہ جب روس واپس آئی تو انھوں نے دیکھا کہ لوگ افسردہ ہیں۔
’اسی لیے میں نے کیفے کی دیوار پر لکھا ہے آپ نے روس کے لیے کیا کیا ہے۔‘
،تصویر کا کیپشن’اسی لیے میں نے کیفے کی دیوار پر لکھا ہے آپ نے روس کے لیے کیا کیا ہے۔‘