سرینگر میں احتجاج اور مظاہرے

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں این آئی ٹی کے طالب علموں نے مظاہرہ کیا۔

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد سے سرینگر میں این آئی ٹی کمیپس میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنآئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد سے سرینگر میں این آئی ٹی کمیپس میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔
آج ہونے والی کشیدگی کی وجہ دوسری شہروں میں رہنے والے وہ طالب علم بنے جو عدم تحفظ کی بنا پر یونیورسٹی سے باہر نکالنا چاہتے تھے۔
،تصویر کا کیپشنآج ہونے والی کشیدگی کی وجہ دوسری شہروں میں رہنے والے وہ طالب علم بنے جو عدم تحفظ کی بنا پر یونیورسٹی سے باہر نکالنا چاہتے تھے۔
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے لاٹھی چارج کیا جس میں کئی طالبِ علم زخمی بھی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے لاٹھی چارج کیا جس میں کئی طالبِ علم زخمی بھی ہے۔
جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ٹویٹ کی کہ اس معاملے کو طریقے سے نمٹانا چاہیے۔
،تصویر کا کیپشنجموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ٹویٹ کی کہ اس معاملے کو طریقے سے نمٹانا چاہیے۔
انھوں نے کہا کہ اس معاملے کو ریاستی سطح پر نمٹانا ہوگا اور ایسا لگتا ہے کہ مرکزی حکومت کو وزیراعلیٰ پر اعتماد نہیں ہے۔
،تصویر کا کیپشنانھوں نے کہا کہ اس معاملے کو ریاستی سطح پر نمٹانا ہوگا اور ایسا لگتا ہے کہ مرکزی حکومت کو وزیراعلیٰ پر اعتماد نہیں ہے۔
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا جس میں کئی طالبِ علم زخمی بھی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا جس میں کئی طالبِ علم زخمی بھی ہے۔