خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی کے مناظر

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا اور باالخصوص ہزارہ ڈویژن میں بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 70 ہو گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا اور باالخصوص ہزارہ ڈویژن میں بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 70 ہو گئی ہے۔
کوہستان کی وادی کندیا کے متاثرہ گاؤں اتور باڑی میں لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد افراد دبے گئے۔
،تصویر کا کیپشنکوہستان کی وادی کندیا کے متاثرہ گاؤں اتور باڑی میں لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد افراد دبے گئے۔
وادی کندیا تک جانے والے تمام راستے پانی میں بہہ گئے ہیں جس سے متاثرہ علاقے تک جانے کے لیے گاڑیوں کا کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔
،تصویر کا کیپشنوادی کندیا تک جانے والے تمام راستے پانی میں بہہ گئے ہیں جس سے متاثرہ علاقے تک جانے کے لیے گاڑیوں کا کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔
بارشوں سے 52 افراد زخمی بھی ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبارشوں سے 52 افراد زخمی بھی ہوئے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بارشوں سے صوبہ بھر میں 374 مکانات جزوی یا مکمل طور پر تباہ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بارشوں سے صوبہ بھر میں 374 مکانات جزوی یا مکمل طور پر تباہ ہوئے۔
صوبائی حکومت نے بارش سے متاثر ہونے والے افراد کےلیے امدادی پیکج کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت ہلاک ہونے والے افراد کو تین لاکھ روپے، شدید زخمیوں کےلیے ایک لاکھ جبکہ زخمیوں کو پچاس ہزار روپے دیئے جائیں گے
،تصویر کا کیپشنصوبائی حکومت نے بارش سے متاثر ہونے والے افراد کےلیے امدادی پیکج کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت ہلاک ہونے والے افراد کو تین لاکھ روپے، شدید زخمیوں کےلیے ایک لاکھ جبکہ زخمیوں کو پچاس ہزار روپے دیئے جائیں گے
ادھر صوبے کے بیشتر متاثرہ علاقوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بارشوں کے باعث زیادہ تر سڑکیں پانی میں بہہ جانے سے راستے بدستور بند ہیں جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
،تصویر کا کیپشنادھر صوبے کے بیشتر متاثرہ علاقوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بارشوں کے باعث زیادہ تر سڑکیں پانی میں بہہ جانے سے راستے بدستور بند ہیں جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ملبے تلے دبے ہوئے افراد کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ آیا وہ زندہ ہیں یا مرچکے ہیں
،تصویر کا کیپشنملبے تلے دبے ہوئے افراد کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ آیا وہ زندہ ہیں یا مرچکے ہیں