،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
،تصویر کا کیپشنبھارت نے شیکھر دھوان کو ڈراپ کر کے اجنکیا ریہانے کو کھلانے کا فیصلہ کیا جو کہ صحیح ثابت ہوا۔ انھوں نے 35 بالوں پر 40 سکور کیا۔
،تصویر کا کیپشنساتویں اوور میں لیگ سپنر سیموئیل بدری نے روہت شرما کو دوسری گیند پر ایل بی ڈبلیو کردیا۔ انھوں نے 43 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز نے کوہلی کو دو رن آوٹ کرنے کے دو قیمتی مواقع ضائع کیے۔
،تصویر کا کیپشنکوہلی نے ویسٹ انڈیز کے بولروں کو آخری اووروں میں آڑے ہاتھوں لیا۔ انھوں نے 47گیندوں پر 89 سکور کیا۔
،تصویر کا کیپشنبھارت نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے 193 کا ہدف دیا۔جسپریت بھمرا نے ویسٹ انڈیز کے سٹار بلے باز کرس گیل کو آؤٹ کر کے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
،تصویر کا کیپشنتیسری ہی اوور میں سیمیولز نہرا کی گیند پر ریہانے کو کیچ دے بیٹھے۔