کولکتہ میں زیرِ تعمیر پل منہدم

کولکتہ میں زیرِ تعمیر پل منہدم ہونے ک وجہ سے متعدد ہلاک جبکہ بیشتر ملبے تلے دب گئے

انڈین ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ کے مشرقی علاقے میں گریش پارک کے پاس ایک زیر تعمیر پل گر گیا
،تصویر کا کیپشنانڈین ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ کے مشرقی علاقے میں گریش پارک کے پاس ایک زیر تعمیر پل گر گیا
حکام کے حوالے سے وہاں تقریبا 150 ا فراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
،تصویر کا کیپشنحکام کے حوالے سے وہاں تقریبا 150 ا فراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
شہر کے بڑا بازار نامی علاقے جہاں یہ حادثہ پیش آیا ہے وہ بہت گنجان آباد علاقہ ہے اس لیے متاثرین کی تعداد زیادہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
،تصویر کا کیپشنشہر کے بڑا بازار نامی علاقے جہاں یہ حادثہ پیش آیا ہے وہ بہت گنجان آباد علاقہ ہے اس لیے متاثرین کی تعداد زیادہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے، انھوں نے کہا ہے کہ ان کی ہمدریدیاں حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں
،تصویر کا کیپشنوزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے، انھوں نے کہا ہے کہ ان کی ہمدریدیاں حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں
بنگال کی وزیرِ اعلی ممتا بینرجی نے کہا ہے کہ حادثے کے لیے ذمہ دار لوگوں کو بخشا نہیں جائے گا۔
،تصویر کا کیپشنبنگال کی وزیرِ اعلی ممتا بینرجی نے کہا ہے کہ حادثے کے لیے ذمہ دار لوگوں کو بخشا نہیں جائے گا۔
وزیرِ اعلی کے مطابق فی الحال انتظامیہ کی ترجیح ملبے میں پھنسے لوگوں کو بچانا ہے
،تصویر کا کیپشنوزیرِ اعلی کے مطابق فی الحال انتظامیہ کی ترجیح ملبے میں پھنسے لوگوں کو بچانا ہے
ممتا بینرجی نے حادثے کے لیے ریاست کی سابق بائیں بازو حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بائیں بازو کی حکومت نے 2009 میں یہ ٹینڈر پاس کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنممتا بینرجی نے حادثے کے لیے ریاست کی سابق بائیں بازو حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بائیں بازو کی حکومت نے 2009 میں یہ ٹینڈر پاس کیا تھا۔