لاہور کے پارک میں دھماکہ

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے میں کم از کم 50 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز اشرف حیدر کا کہنا ہے سب سے زیادہ زخمی شیخ زید اور جناح ہسپتال میں موجود ہیں۔ اس وقت سرکاری اطلاعات کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 50 ہے جبکہ 150 سے زیادہ لوگ زخمی ہیں
،تصویر کا کیپشنڈی آئی جی آپریشنز اشرف حیدر کا کہنا ہے سب سے زیادہ زخمی شیخ زید اور جناح ہسپتال میں موجود ہیں۔ اس وقت سرکاری اطلاعات کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 50 ہے جبکہ 150 سے زیادہ لوگ زخمی ہیں
صوبہ پنجاب کے مشیر صحت نے بتایا ’کل ہلاکتوں کی تعداد 55 سے زیادہ ہو سکتی ہے اور دو سو سے زیادہ افراد زخمی ہیں‘
،تصویر کا کیپشنصوبہ پنجاب کے مشیر صحت نے بتایا ’کل ہلاکتوں کی تعداد 55 سے زیادہ ہو سکتی ہے اور دو سو سے زیادہ افراد زخمی ہیں‘
مشیر صحت نےخون کے عطیے کی اپیل کی ہے۔ ’لوگ جلے ہیں یا ان کے پیٹ اور جسم میں چھرے لگے ہیں‘
،تصویر کا کیپشنمشیر صحت نےخون کے عطیے کی اپیل کی ہے۔ ’لوگ جلے ہیں یا ان کے پیٹ اور جسم میں چھرے لگے ہیں‘
نومبر 2014 میں لاہور کے قریب پاکستان اور بھارت کو ملانے والی واہگہ سرحدی راہداری پر خودکش بم حملے میں55 افراد ہلاک ہوئے تھے
،تصویر کا کیپشننومبر 2014 میں لاہور کے قریب پاکستان اور بھارت کو ملانے والی واہگہ سرحدی راہداری پر خودکش بم حملے میں55 افراد ہلاک ہوئے تھے
اتوار کو چھٹی کے ساتھ مسیحوں کے ایسٹر کے تہوار کے باعث گلشن اقبال پارک میں غیر معمولی رش تھا
،تصویر کا کیپشناتوار کو چھٹی کے ساتھ مسیحوں کے ایسٹر کے تہوار کے باعث گلشن اقبال پارک میں غیر معمولی رش تھا
ابتدائی تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پارک میں اتوار کی شام تقریباً 6 بجے کر 45منٹ پر خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکہ سے اڑا لیا
،تصویر کا کیپشنابتدائی تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پارک میں اتوار کی شام تقریباً 6 بجے کر 45منٹ پر خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکہ سے اڑا لیا
لاہور میں دھماکے کے بعد صورتحال کو کنٹرول میں لانے کے لیے فوجی دستے گلشن اقبال پارک کے ارد گرد تعینات کر دیے گئے ہیں
،تصویر کا کیپشنلاہور میں دھماکے کے بعد صورتحال کو کنٹرول میں لانے کے لیے فوجی دستے گلشن اقبال پارک کے ارد گرد تعینات کر دیے گئے ہیں