پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

موہالی میں ورلڈ ٹی20 سپر 10 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی تصاویر۔

احمد شہزاد 30، خالد لطیف تین اور آفریدی 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد 30، خالد لطیف تین اور آفریدی 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
نیوزی لینڈ نے شرجیل خان کو آؤٹ کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم پر دباؤ بڑھانا شروع کیا اور انھیں آسانی کے ساتھ رنز بنانے نہیں دیے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ نے شرجیل خان کو آؤٹ کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم پر دباؤ بڑھانا شروع کیا اور انھیں آسانی کے ساتھ رنز بنانے نہیں دیے۔
شرجیل خان نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 25 گیندوں پر نو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 47 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنشرجیل خان نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 25 گیندوں پر نو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 47 رنز بنائے۔
نیوزی لینڈ کے 180 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 65 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے 180 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 65 رنز بنائے۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر مارٹن گپٹل اور کپتان کین ولیئمسن نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 62 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر مارٹن گپٹل اور کپتان کین ولیئمسن نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 62 رنز بنائے۔
مارٹن گپٹل آغاز سے ہی جارہانہ انداز میں دکھائی دیے اور تین چھکوں اور دس چوکوں کی مدد سے 80 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنمارٹن گپٹل آغاز سے ہی جارہانہ انداز میں دکھائی دیے اور تین چھکوں اور دس چوکوں کی مدد سے 80 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کو دوسری کامیابی کپتان شاہد آفریدی نے کولن منرو کو آؤٹ کر کے دلائی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کو دوسری کامیابی کپتان شاہد آفریدی نے کولن منرو کو آؤٹ کر کے دلائی۔
پاکستان کو پہلی کامیابی اس وقت حاصل ہوئی جب کین ولیئمسن 17 رنز بنا کر شاہد آفریدی کو کیچ دے بیٹھے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کو پہلی کامیابی اس وقت حاصل ہوئی جب کین ولیئمسن 17 رنز بنا کر شاہد آفریدی کو کیچ دے بیٹھے۔
کین ولیئمسن کو محمد عرفان نے آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنکین ولیئمسن کو محمد عرفان نے آؤٹ کیا۔
نیوزی لینڈ کی اننگز کے آخری اوورز میں پاکستانی بولرز نے قدرے بہتر بولنگ کی۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی اننگز کے آخری اوورز میں پاکستانی بولرز نے قدرے بہتر بولنگ کی۔