پاکستان بمقابلہ انڈیا، تصاویر

آئی سی سی ورلڈ ٹی20 کے سلسلے میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ پاکستان کی بیٹنگ کی تصاویر۔

ویراٹ کوہلی نے ایک بار پھر عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو ایک اہم میچ میں پاکستان کے خلاف کامیابی دلا دی۔ ویراٹ کوہلی نے 37 گیندوں پر 55 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
،تصویر کا کیپشنویراٹ کوہلی نے ایک بار پھر عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو ایک اہم میچ میں پاکستان کے خلاف کامیابی دلا دی۔ ویراٹ کوہلی نے 37 گیندوں پر 55 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
یوراج سنگھ 24 رنز بنا کر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنیوراج سنگھ 24 رنز بنا کر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔
تاہم بعد میں ویراٹ کوہلی اور یوراج سنگھ نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے 61 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنتاہم بعد میں ویراٹ کوہلی اور یوراج سنگھ نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے 61 رنز بنائے۔
محمد سمیع نے پاکستان کو ایک اور میں دو کامیابی دلائیں۔ پہلے شیکھر دھون اور پھر اگلی ہی گیند پر سریش رائنا کو کلین بولڈ کیا۔
،تصویر کا کیپشنمحمد سمیع نے پاکستان کو ایک اور میں دو کامیابی دلائیں۔ پہلے شیکھر دھون اور پھر اگلی ہی گیند پر سریش رائنا کو کلین بولڈ کیا۔
پاکستان کے 118 رنز کے جواب میں انڈیا کی جانب سے شیکھر دھون اور روہت شرما نے اننگز کا آغاز کیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے 118 رنز کے جواب میں انڈیا کی جانب سے شیکھر دھون اور روہت شرما نے اننگز کا آغاز کیا۔
روہت شرما نے 10 رنز کی اننگز کھیلی اور محمد عامر کی گیند پر شعیب ملک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنروہت شرما نے 10 رنز کی اننگز کھیلی اور محمد عامر کی گیند پر شعیب ملک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔
عمر اکمل اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 41 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو 118 رنز تک پہنچنے میں مدد فراہم کی۔ شعیب ملک 26 اور عمر اکمل 22 رنز بنا کر آٰؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنعمر اکمل اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 41 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو 118 رنز تک پہنچنے میں مدد فراہم کی۔ شعیب ملک 26 اور عمر اکمل 22 رنز بنا کر آٰؤٹ ہوئے۔
کولکتہ میں ورلڈ ٹی20 کے اہم میچ میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
،تصویر کا کیپشنکولکتہ میں ورلڈ ٹی20 کے اہم میچ میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
شرجیل خان جنھیں آغاز سے ہی دیگر پاکستانی بلے بازوں کی طرح انڈین سپنرز کی بولنگ کا سامنا کرنے میں مشکلات رہیں، 17 رنز بنا کر سریش رائنا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشنشرجیل خان جنھیں آغاز سے ہی دیگر پاکستانی بلے بازوں کی طرح انڈین سپنرز کی بولنگ کا سامنا کرنے میں مشکلات رہیں، 17 رنز بنا کر سریش رائنا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
احمد شہزاد نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے رنز بنانے کی کوشش کی اور 28 گیندوں پر 25 رنز ہی بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے رنز بنانے کی کوشش کی اور 28 گیندوں پر 25 رنز ہی بنا سکے۔
بھارت کی جانب سے سریش رائنا اور جسپریت بمراہ نے ابتدائی دو وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کی جانب سے سریش رائنا اور جسپریت بمراہ نے ابتدائی دو وکٹیں حاصل کیں۔
شاہد آفریدی نے آج ایک بار پھر اوپر کے نمبر پر آکر کھیلنے کا فیصلہ کیا اور صرف آٹھ رنز ہی بنا سکے۔ انھیں ہردک پانڈیا نے آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنشاہد آفریدی نے آج ایک بار پھر اوپر کے نمبر پر آکر کھیلنے کا فیصلہ کیا اور صرف آٹھ رنز ہی بنا سکے۔ انھیں ہردک پانڈیا نے آؤٹ کیا۔
ہاردک پانڈیا نے سریش رائنا کی گیند پر شرجیل خان کا عمدہ کیچ پکڑا۔
،تصویر کا کیپشنہاردک پانڈیا نے سریش رائنا کی گیند پر شرجیل خان کا عمدہ کیچ پکڑا۔
کولکتہ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ ٹی20 کے اہم میچ سے قبل ایڈن گارڈنز میں پاکستانی اور انڈین لیجنڈز کو پھول اور اعزازات دیے گئے۔
،تصویر کا کیپشنکولکتہ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ ٹی20 کے اہم میچ سے قبل ایڈن گارڈنز میں پاکستانی اور انڈین لیجنڈز کو پھول اور اعزازات دیے گئے۔
پاکستان کی جانب سے عمران خان، وسیم اکرم اور وقار یونس کو اعزازات دیے گئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے عمران خان، وسیم اکرم اور وقار یونس کو اعزازات دیے گئے۔