پریکٹس، ورزش، تحفہ اور مصافحہ

پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں نے ایڈن گارڈنز میں پریکٹس کی۔

بھارت کے شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کی ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے شائقین کھڑے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کی ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے شائقین کھڑے ہیں۔
پاکستانی ٹیم اور انڈین ٹیم دونوں نے جمعہ کو ایڈن گارڈنز میں پریکٹس کی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی ٹیم اور انڈین ٹیم دونوں نے جمعہ کو ایڈن گارڈنز میں پریکٹس کی۔
شعیب ملک ورزش کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنشعیب ملک ورزش کرتے ہوئے۔
آئی سی سی کے عالمی مقابلوں کی کہانی اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتی جب اس میں پاک بھارت میچ شامل نہ ہو۔
،تصویر کا کیپشنآئی سی سی کے عالمی مقابلوں کی کہانی اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتی جب اس میں پاک بھارت میچ شامل نہ ہو۔
دونوں ٹیموں کےلیے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
،تصویر کا کیپشندونوں ٹیموں کےلیے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
پریکٹس کے دوران ویراٹ کوہلی نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو اپنا بلا تحفے میں دیا۔
،تصویر کا کیپشنپریکٹس کے دوران ویراٹ کوہلی نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو اپنا بلا تحفے میں دیا۔
پہلے میچ میں اس نے نہ صرف بنگلہ دیش کو شکست دی بلکہ اس کے تین اہم کھلاڑی شاہد آفریدی، محمد حفیظ اور احمد شہزاد فارم میں واپس آئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپہلے میچ میں اس نے نہ صرف بنگلہ دیش کو شکست دی بلکہ اس کے تین اہم کھلاڑی شاہد آفریدی، محمد حفیظ اور احمد شہزاد فارم میں واپس آئے ہیں۔
ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو صرف تراسی رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد بھارتی ٹیم کے حوصلے آسمان کو چھورہے تھے لیکن اب صورتحال قدرے مختلف ہے۔
،تصویر کا کیپشنایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو صرف تراسی رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد بھارتی ٹیم کے حوصلے آسمان کو چھورہے تھے لیکن اب صورتحال قدرے مختلف ہے۔
محمد عامر ورزش کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عامر ورزش کرتے ہوئے۔
ویراٹ کوہلی اور شاہد آفریدی مصافحہ کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنویراٹ کوہلی اور شاہد آفریدی مصافحہ کرتے ہوئے۔
دونوں کھلاڑی خوشگوار موڈ میں۔
،تصویر کا کیپشندونوں کھلاڑی خوشگوار موڈ میں۔