،تصویر کا کیپشنآئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کرکٹ مقابلوں میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنچوتھے اوور کی پہلی گیند پر چوکا لگانے کے بعد بقیہ اوور احمد شہزاد نے نسبتاً محتاط انداز سے کھیلا
،تصویر کا کیپشنپاکستانی ٹیم 12 اوورز میں 106 رنز بنانے میں کامیاب رہی اور اس کا سہرا محمد حفیظ اور احمد شہزاد کی دوسری وکٹ کی 80 رنز کی شراکت کو جاتا ہے
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیشی بولرز رنز کے بہاؤ کو روکنے می بری طرع ناکام ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد 52 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد 14ویں اوور میں کیچ آؤٹ ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشنکولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جانے والا یہ میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور بنگلہ دیش اس میچ سے قبل نو مرتبہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں مدِمقابل آ چکے ہیں جن میں سے سات پاکستان نے اور دو بنگلہ دیش نے جیتے ہیں۔