پیرس فیشن ویک کی جھلکیاں

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری فیشن ویک میں دنیا بھر کے نامور ڈیزائنر اپنی ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔

پیرس فیش ویک کےلیے شہر میں دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپیرس فیش ویک کےلیے شہر میں دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔
پیرس فیش ویک دنیائے فیشن میں منفرد مقام رکھتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپیرس فیش ویک دنیائے فیشن میں منفرد مقام رکھتا ہے۔
ہر برس کی طرح اس سال بھی مقامی ماڈلز کےساتھ بین الاقوامی ماڈلز بھی ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنہر برس کی طرح اس سال بھی مقامی ماڈلز کےساتھ بین الاقوامی ماڈلز بھی ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔
پیرس میں فیشن کی طویل تاریخ ہے اور شہر میں ملبوسات کی نمائش کی تقاریب کا انعقاد سنہ 1700 سے ہو رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپیرس میں فیشن کی طویل تاریخ ہے اور شہر میں ملبوسات کی نمائش کی تقاریب کا انعقاد سنہ 1700 سے ہو رہا ہے۔
باقاعدہ پہلے پیرس فیشن ویک کا انعقاد 1945 میں کیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنباقاعدہ پہلے پیرس فیشن ویک کا انعقاد 1945 میں کیا گیا تھا۔
شہر میں گزشتہ برس کے دہشت گرد حملوں کے بعد یہ پہلا فیشن ویک ہے۔
،تصویر کا کیپشنشہر میں گزشتہ برس کے دہشت گرد حملوں کے بعد یہ پہلا فیشن ویک ہے۔
 شہر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن شہر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
پیرس فیش ویک دنیا بھر میں فیشن کے نئے ٹرینڈز متعارف کروانے کے لیے مشہور ہے۔
،تصویر کا کیپشنپیرس فیش ویک دنیا بھر میں فیشن کے نئے ٹرینڈز متعارف کروانے کے لیے مشہور ہے۔