BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
بنگلہ دیش اور پاکستان کے میچ کی تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
2 مار چ 2016
بنگلہ دیش اور پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے میچ کی تصاویر
،تصویر کا کیپشن
پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی پھر ناکام رہے اور صفر پر آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشن
صرف آفریدی کی کارکردگی مایوس کن نہیں تھی بلکہ پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز بھی ناکام رہے۔
،تصویر کا کیپشن
پاکستان کی طرف سے سرفراز احمد اور شعیب ملک نے اننگز کو سنبھالا اور سکور کو 129 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
،تصویر کا کیپشن
سرفراز نے دھوکہ نہیں دیا اور نصف بغیر اپنی وکٹ گنوائےبغیر نصف سنچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشن
میچ کے آخری اووروں میں شعیب ملک اور سرفراز نے تیز رن بنائے۔
،تصویر کا کیپشن
تسکین احمد نے بنگلہ دیش کی طرف سے بہت اچھی بولنگ کی۔
،تصویر کا کیپشن
شرجیل خان دس رن بنا کر بولڈ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشن
بنگلہ دیش کے بولروں کو اننگز کے شروع ہی میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔
،تصویر کا کیپشن
محمد عامر بنگلہ دیش کے میچ میں زیادہ کارگر نہیں رہے۔
،تصویر کا کیپشن
محمد سمیع نے بھی کئی پرزور اپیلیں کیں۔
،تصویر کا کیپشن
ابتدائی اوور میں صرف محمد عرفان وکٹ نکالنے میں کامیاب رہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology