ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاج

پاکستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے مظاہروں اور احتجاج کی تصاویر

پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے سابق پولیس اہلکار ممتاز قادری کی سزائے موت پر عمل درآمد کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنپنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے سابق پولیس اہلکار ممتاز قادری کی سزائے موت پر عمل درآمد کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
راولپنڈی میں مظاہرین نے شہر کو دارالحکومت اسلام آباد سے ملانے والی بڑی شاہرہ اسلام آباد ایکسپریس وے اور فیض آباد پل کو بند کر دیا
،تصویر کا کیپشنراولپنڈی میں مظاہرین نے شہر کو دارالحکومت اسلام آباد سے ملانے والی بڑی شاہرہ اسلام آباد ایکسپریس وے اور فیض آباد پل کو بند کر دیا
ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاجی ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں
،تصویر کا کیپشنممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاجی ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں
حیدرآباد میں پھانسی کی خبر سامنے آتی ہی رات گئے احتجاج کا سلسلے شروع ہوگیا اور مظاہرین نے وزیراعظم کی تصاویر نذرِ آتش کیں
،تصویر کا کیپشنحیدرآباد میں پھانسی کی خبر سامنے آتی ہی رات گئے احتجاج کا سلسلے شروع ہوگیا اور مظاہرین نے وزیراعظم کی تصاویر نذرِ آتش کیں
لاہور، راولپنڈی، حیدرآباد سمیت متعدد شہروں میں مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑکیں بند کر دیں
،تصویر کا کیپشنلاہور، راولپنڈی، حیدرآباد سمیت متعدد شہروں میں مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑکیں بند کر دیں
احتجاج کے پیشِ نظر راولپنڈی اور اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشناحتجاج کے پیشِ نظر راولپنڈی اور اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد کے کچھ داخلی اور خارجی راستے بھی بند کیے گئے ہیں
،تصویر کا کیپشنراولپنڈی اور اسلام آباد کے کچھ داخلی اور خارجی راستے بھی بند کیے گئے ہیں
سڑکوں کی بندش کی وجہ سے مسافروں اور عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے
،تصویر کا کیپشنسڑکوں کی بندش کی وجہ سے مسافروں اور عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے