پاکستان بمقابلہ بھارت: تصاویر

ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ۔

پہلے اوور کی چوتھی گیند پر محمد حفیظ کیچ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپہلے اوور کی چوتھی گیند پر محمد حفیظ کیچ آؤٹ ہوئے۔
چھٹے اوور میں خرم اور شعیب کے درمیان غلط فہمی پر خرم منظور رن آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنچھٹے اوور میں خرم اور شعیب کے درمیان غلط فہمی پر خرم منظور رن آؤٹ ہو گئے۔
42 کے مجموعی سکور پر شاہد آفریدی بھی رن آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔
،تصویر کا کیپشن42 کے مجموعی سکور پر شاہد آفریدی بھی رن آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔
نویں اوور کے اختتام پر پاکستان کا سکور چھ وکٹوں کے نقصان پر 43 ہے۔
،تصویر کا کیپشننویں اوور کے اختتام پر پاکستان کا سکور چھ وکٹوں کے نقصان پر 43 ہے۔
پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 84 رنز کا ہدف دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 84 رنز کا ہدف دیا ہے۔
محمد عامر نے اپنے پہلے دو اوورز میں تین وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عامر نے اپنے پہلے دو اوورز میں تین وکٹیں حاصل کیں۔
محمد عامر وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عامر وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے۔
محمد عرفان نے بھی عمدہ بولنگ کرائی۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عرفان نے بھی عمدہ بولنگ کرائی۔
بھارت کی ابتدائی تین وکٹیں گرنے کے بعد وراٹ کوہلی کا ساتھ دینے کے لیے یوراج سنگھ کریز پر آئے۔ انھوں نے تحمل سے کھیلتے ہوئے 32 گیندوں پر 14 رنز بنائے۔ ان کی اس اننگز میں دو چوکے بھی شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کی ابتدائی تین وکٹیں گرنے کے بعد وراٹ کوہلی کا ساتھ دینے کے لیے یوراج سنگھ کریز پر آئے۔ انھوں نے تحمل سے کھیلتے ہوئے 32 گیندوں پر 14 رنز بنائے۔ ان کی اس اننگز میں دو چوکے بھی شامل ہیں۔
وراٹ کوہلی اور یوراج سنگھ نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں اہم 68 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنوراٹ کوہلی اور یوراج سنگھ نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں اہم 68 رنز بنائے۔
محمد سمیع نے 15ویں اوور میں پہلے وراٹ کوہلی اور پھر اسی اوور میں ہی ہردک پانڈیا کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنمحمد سمیع نے 15ویں اوور میں پہلے وراٹ کوہلی اور پھر اسی اوور میں ہی ہردک پانڈیا کو آؤٹ کیا۔
وراٹ کوہلی نے 49 رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
،تصویر کا کیپشنوراٹ کوہلی نے 49 رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔