ایران میں انتخابی مہم ، تصاویر

ایران میں بین الاقوامی اقتصادی پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں جن میں چھ ہزار سے زیادہ امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

ایران میں جمعہ کے روز ایران کی پارلیمان اور شوری نگہبان کے انتخاب ہو رہے۔
،تصویر کا کیپشنایران میں جمعہ کے روز ایران کی پارلیمان اور شوری نگہبان کے انتخاب ہو رہے۔
ایران کی پارلیمان اور شوری نگہبان میں شرکت کے لیے بارہ ہزار افراد نے حصہ لینے کی خواہش ظاہر کی تھی لیکن ان سے آدھے سے زیادہ کو انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنایران کی پارلیمان اور شوری نگہبان میں شرکت کے لیے بارہ ہزار افراد نے حصہ لینے کی خواہش ظاہر کی تھی لیکن ان سے آدھے سے زیادہ کو انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔
ان انتخابات میں پارلیمان کی 290 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔
،تصویر کا کیپشنان انتخابات میں پارلیمان کی 290 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔
ان انتخابات میں 586 خواتین بھی امیدوار ہیں۔
،تصویر کا کیپشنان انتخابات میں 586 خواتین بھی امیدوار ہیں۔
دارالحکومت تہران میں 30 نشستوں پر ایک ہزار امیدوار مدمقابل ہوں گے۔
،تصویر کا کیپشندارالحکومت تہران میں 30 نشستوں پر ایک ہزار امیدوار مدمقابل ہوں گے۔
 88 رکنی ماہرین کی اسمبلی(مجلس رہبری) میں کوئی خاتون امیدوار شامل نہیں ہے۔
،تصویر کا کیپشن 88 رکنی ماہرین کی اسمبلی(مجلس رہبری) میں کوئی خاتون امیدوار شامل نہیں ہے۔
اقتصادی پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد ایران میں یہ پہلے انتخابات ہیں
،تصویر کا کیپشناقتصادی پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد ایران میں یہ پہلے انتخابات ہیں