تائیوان میں زلزلے سے تباہی

تائیوان کے شہر تائنان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے بعد تباہی اور امدادی سرگرمیوں کے مناظر

ائیوان کے جنوبی حصے میں شدید زلزلے سے تائینان شہر میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں جبکہ امدادی عملہ ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنائیوان کے جنوبی حصے میں شدید زلزلے سے تائینان شہر میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں جبکہ امدادی عملہ ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
تاحال زلزلے سے کم از کم تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنتاحال زلزلے سے کم از کم تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
سنیچر کی علی الصبح آنے والے اس زلزلے کی شدت 6.4 تھی۔
،تصویر کا کیپشنسنیچر کی علی الصبح آنے والے اس زلزلے کی شدت 6.4 تھی۔
اطلاعات کے مطابق کم از کم چار عمارتیں منہدم ہوئی ہیں جن میں ایک بلند رہائشی عمارت بھی شامل ہے۔
،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق کم از کم چار عمارتیں منہدم ہوئی ہیں جن میں ایک بلند رہائشی عمارت بھی شامل ہے۔
امریکی ارضیارتی مرکز کا کہنا ہے زلزلے کا مرکز زیادہ گہرائی میں نہیں تھا جس کے باعث اس کے اثرات زیادہ ہوسکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنامریکی ارضیارتی مرکز کا کہنا ہے زلزلے کا مرکز زیادہ گہرائی میں نہیں تھا جس کے باعث اس کے اثرات زیادہ ہوسکتے ہیں۔
تائیوان کے اخبار لبرٹی ٹائمز کے مطابق منہدم ہونے والی ایک عمارت رہائشی کمپلیکس تھی اور اس میں لوگ سو رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنتائیوان کے اخبار لبرٹی ٹائمز کے مطابق منہدم ہونے والی ایک عمارت رہائشی کمپلیکس تھی اور اس میں لوگ سو رہے تھے۔
تائیوان کے سرکاری خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایک رہائشی عمارت میں کم از کم 23 افراد زخمی ہوئے ہیں جہاں قیاس ہے کہ 200 کے قریب افراد قیام پذیر تھے۔
،تصویر کا کیپشنتائیوان کے سرکاری خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایک رہائشی عمارت میں کم از کم 23 افراد زخمی ہوئے ہیں جہاں قیاس ہے کہ 200 کے قریب افراد قیام پذیر تھے۔