پی آئی اے کے دعوؤں میں کتنی حقیقت؟

سوشل میڈیا پر خبر گرم ہے کہ پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے میں ملازمین کی تعداد فی جہاز 700 ہے۔