ہڑتالی ملازمین پر لاٹھی چارج، آنسو گیس اور گولیاں

کراچی میں پاکستان کی سرکاری فضائی کمپنی پی آئی اے کے ملازمین کو ہڑتال اور احتجاج کرنے پر گولیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

پی آئی اے کے ملازمین کے کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر ہونے والے اس مظاہرے میں دو افراد گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنپی آئی اے کے ملازمین کے کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر ہونے والے اس مظاہرے میں دو افراد گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے۔
اس احتجاج کے دوران کئی افراد رینجرز کے لاٹھی چارج میں زخمی بھی ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناس احتجاج کے دوران کئی افراد رینجرز کے لاٹھی چارج میں زخمی بھی ہوئے۔
ملازمین کو منتشر کرنے کےلیے پولیس اور رینجرز نے واٹر کینن بھی استعمال کئیں۔
،تصویر کا کیپشنملازمین کو منتشر کرنے کےلیے پولیس اور رینجرز نے واٹر کینن بھی استعمال کئیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایک رات قبل ہڑتال کرنے والے ملازمین کے بارے میں کہا تھا کہ انھیں نوکریوں سے نکال دیا جائے گا۔
،تصویر کا کیپشنوفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایک رات قبل ہڑتال کرنے والے ملازمین کے بارے میں کہا تھا کہ انھیں نوکریوں سے نکال دیا جائے گا۔
زخمیوں ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنزخمیوں ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
اس مظاہرے میں پی آئی اے کی خواتین ملازمین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشناس مظاہرے میں پی آئی اے کی خواتین ملازمین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
لاٹھی چارج کی زد میں بہت سی خواتین بھی آئیں۔
،تصویر کا کیپشنلاٹھی چارج کی زد میں بہت سی خواتین بھی آئیں۔
یہ احتجاج اور ہنگامہ کئی گھنٹے جاری رہا اور اس دوران زخمی ہونے والوں میں ذرائع ابلاغ کے نمائندے بھی شامل تھے۔
،تصویر کا کیپشنیہ احتجاج اور ہنگامہ کئی گھنٹے جاری رہا اور اس دوران زخمی ہونے والوں میں ذرائع ابلاغ کے نمائندے بھی شامل تھے۔
پی آئی اے کے ملازمین نجی کاری کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنپی آئی اے کے ملازمین نجی کاری کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔