ماحولیاتی تبدیلیاں اور انٹارکٹکا کے پینگوئن
برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہیں اِس بات کے شواہد ملے ہیں کہ پینگوئنز کس طرح عالمی ماحولیاتی تبدلیوں کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کر رہے ہیں۔
برطانوی سائنسدانوں کی ٹیم قطب جنوبی میں پینگوئنز پر تحقیق کے ایک بے مثال منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
بی بی سی کی نامہ نگار وکٹوریا گِل کو اُن علاقوں تک خصوصی رسائی ملی جہاں یہ تحقیق کی جا رہی ہے۔
کٹوریا گِل کی رپورٹ قندیل شام کی زبانی