ویلنگٹن ون ڈے کے مناظر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
ویلنگٹن میں پیر کو کھیلے جانے والے میچ کے آغاز میں پاکستانی بولروں نے شاندار بولنگ کی۔
،تصویر کا کیپشنویلنگٹن میں پیر کو کھیلے جانے والے میچ کے آغاز میں پاکستانی بولروں نے شاندار بولنگ کی۔
ایک موقع پر نیوزی لینڈ کی چھ وکٹیں صرف 99 رنز پر گر گئی تھیں تاہم اس وقت ہنری نکولس نے مچل سینٹنر کے ساتھ مل کر ٹیم کو مشکلات سے نکالا۔
،تصویر کا کیپشنایک موقع پر نیوزی لینڈ کی چھ وکٹیں صرف 99 رنز پر گر گئی تھیں تاہم اس وقت ہنری نکولس نے مچل سینٹنر کے ساتھ مل کر ٹیم کو مشکلات سے نکالا۔
ہنری اور میکلینگن نے پاکستانی بولروں کی جم کر پٹائی کی اور آخری چھ اوورز میں 73 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنہنری اور میکلینگن نے پاکستانی بولروں کی جم کر پٹائی کی اور آخری چھ اوورز میں 73 رنز بنائے۔
لیکن پھر میکلنگن کو چوٹ لگ گئی۔
،تصویر کا کیپشنلیکن پھر میکلنگن کو چوٹ لگ گئی۔
پاکستان کی فیلڈنگ معیاری نظر نہیں آئی اور کئی مواقع ضائع ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی فیلڈنگ معیاری نظر نہیں آئی اور کئی مواقع ضائع ہوئے۔
دوسری جانب پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا اور نیوزی لینڈ نے چست فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشندوسری جانب پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا اور نیوزی لینڈ نے چست فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے نصف سنچری سکور کی اور 62 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے نصف سنچری سکور کی اور 62 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
ان کے علاوہ وکٹ کیپر سرفراز احمد نے قدرے مزاحمت کی لیکن پاکستان کی اننگز کو سنبھالنے میں ناکام رہے۔
،تصویر کا کیپشنان کے علاوہ وکٹ کیپر سرفراز احمد نے قدرے مزاحمت کی لیکن پاکستان کی اننگز کو سنبھالنے میں ناکام رہے۔
نیوزی لینڈ کی بولرز وقفے وقفے سے وکٹ لیتے رہے اور پاکستانی بیٹنگ کی قلعی کھولتے رہے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی بولرز وقفے وقفے سے وکٹ لیتے رہے اور پاکستانی بیٹنگ کی قلعی کھولتے رہے۔
پاکستان کی جانب سے ایک ہی شراکت نصف سنچری عبور کر سکی اور وہ محمد حفیظ اور بابر اعظم کے درمیان تھی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے ایک ہی شراکت نصف سنچری عبور کر سکی اور وہ محمد حفیظ اور بابر اعظم کے درمیان تھی۔
ٹرینٹ بولٹ نے اپنے آٹھویں اور نویں اوور میں دو دو وکٹیں لے کر پاکستان کی آخری چاروں وکٹ حاصل کر لی اور نیوزی لینڈ کو 70 رنز کی واضح جیت سے ہمکنار کیا۔
،تصویر کا کیپشنٹرینٹ بولٹ نے اپنے آٹھویں اور نویں اوور میں دو دو وکٹیں لے کر پاکستان کی آخری چاروں وکٹ حاصل کر لی اور نیوزی لینڈ کو 70 رنز کی واضح جیت سے ہمکنار کیا۔
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 281 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پاکستان نے 210 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 281 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پاکستان نے 210 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔