یخ بستہ موسم میں پناہ گزینوں کا سفر

یورپ کا یخ بستہ موسم بھی پناہ گزینوں کی آمد کو نہیں روک سکا لیکن انھیں سرد موسم کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔

یورپ کا یخ بستہ موسم بھی پناہ گزینوں کی آمد کو نہیں روک سکا جس میں انھیں مشکلات کا سامنا ہے۔ پناہ گزینوں کا ایک گروپ سربیا میں کروئیشیا کی سرحد قریب ٹرین کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیورپ کا یخ بستہ موسم بھی پناہ گزینوں کی آمد کو نہیں روک سکا جس میں انھیں مشکلات کا سامنا ہے۔ پناہ گزینوں کا ایک گروپ سربیا میں کروئیشیا کی سرحد قریب ٹرین کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
بلقان کے پناہ گزینوں کے ایک کیمپ میں کام کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ علاقے میں درجۂ حرارت کے نقطۂ انجماد سے نیچے گرنے کے بعد وہاں بیمار ہونے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبلقان کے پناہ گزینوں کے ایک کیمپ میں کام کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ علاقے میں درجۂ حرارت کے نقطۂ انجماد سے نیچے گرنے کے بعد وہاں بیمار ہونے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
علاقے میں درجۂ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر چکا ہے۔
،تصویر کا کیپشنعلاقے میں درجۂ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر چکا ہے۔
مہاجرین کے عالمی ادارے آئی او ایم نے کہا ہے کہ اس سال مشرق وسطیٰ سے یورپ آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنمہاجرین کے عالمی ادارے آئی او ایم نے کہا ہے کہ اس سال مشرق وسطیٰ سے یورپ آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
پناہ گزینوں کی اکثریت شام، عراق اور افغانستان سے ہے اور یہ سمندر کے راستے یورپ پہنچے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپناہ گزینوں کی اکثریت شام، عراق اور افغانستان سے ہے اور یہ سمندر کے راستے یورپ پہنچے ہیں۔
اس وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی آمد کا سامنا کرتے ہوئے کئی یورپی ممالک نے سرحدوں پر باڑیں لگا دی ہیں اور سرحدی کنٹرول کو مزید سخت بنایا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی آمد کا سامنا کرتے ہوئے کئی یورپی ممالک نے سرحدوں پر باڑیں لگا دی ہیں اور سرحدی کنٹرول کو مزید سخت بنایا ہے۔
سرحدی پابندیوں کی وجہ سے پناہ گزینوں کو موسم کی سختیاں برداشت کرتے ہوئے طویل پیدل سفر کرنا پڑا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسرحدی پابندیوں کی وجہ سے پناہ گزینوں کو موسم کی سختیاں برداشت کرتے ہوئے طویل پیدل سفر کرنا پڑا ہے۔
امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ شدید سردی کی وجہ سے پناہ گزین سانس کی تکالیف کا شکار ہو رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنامدادی اداروں کا کہنا ہے کہ شدید سردی کی وجہ سے پناہ گزین سانس کی تکالیف کا شکار ہو رہے ہیں۔